اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) 2020ءتک پاکستان کاروباری آسانیاں فراہم کرنے والے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو جائے گا جبکہ پہلے پاکستان کا نمبر 147 واں ہے۔ امن اومان کی صورتحال میں بہتری سے پاکستان میں کاروباری آسانیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور کاروباری آسانیوں کے حوالے سے کئے گئے عالمی سروے نتائج کے مطابق پاکستان کا تجارتی مرکز کراچی، شکاگو کے مقابلہ میں کاروبار …
پاکستان کاروباری آسانیاں فراہم کرنے والے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) 2020ءتک پاکستان کاروباری آسانیاں فراہم کرنے والے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو جائے گا جبکہ پہلے پاکستان کا نمبر 147 واں ہے۔ امن اومان کی صورتحال میں بہتری سے پاکستان میں کاروباری آسانیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور کاروباری آسانیوں کے حوالے سے کئے گئے عالمی سروے نتائج کے مطابق پاکستان کا تجارتی مرکز کراچی، شکاگو کے مقابلہ میں کاروبار کیلئے بہترین شہر قرار پایا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ سے امن اومان کی صورتحال بہتر ہونے سے پاکستان کاروباری آسانیوں کے حوالے سے آئندہ دو سال کے دوران دنیا کے پہلے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو سکتا ہے۔








