پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، جلیل عباس جیلانی

شکاگو ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اپنے پڑوس میں امن و استحکام چاہتا ہے لیکن اگر کسی نے سرحد پار سے مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیاجائیگا۔ یہ بات امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے شکاگو کی ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا جا چکا ہے ۔ انہوں …

شکاگو ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اپنے پڑوس میں امن و استحکام چاہتا ہے لیکن اگر کسی نے سرحد پار سے مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیاجائیگا۔ یہ بات امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے شکاگو کی ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا جا چکا ہے ۔ انہوں نے شرکاءکو وزیر اعظم نواز شریف کے کامیاب دورہ اقوام متحدہ بارے بتایا اور کہا کہ وزیر اعظم نے اس دورہ میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے تاریخی جدوجہد اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔

Leave a Reply