پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد

فیصل آباد۔ 15 جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گا۔کورس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی، پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے سے پرفارمنس اینالیسسز پر لیکچر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا …

فیصل آباد۔ 15 جنوری (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گا۔کورس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی، پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے سے پرفارمنس اینالیسسز پر لیکچر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا۔

اینالسٹ کورس میں 13 امیدواروں نےشرکت کی ۔امیدواروں کو پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے سے پرفارمنس اینالیسسز پر لیکچر دیے گئے۔کورس کے شرکا نے کرکٹ اینالیسسز میں جدید سوفٹ ویئر کا استعمال بھی سیکھا۔کورس میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھنے کے لئے امیدواروں کو آئوٹ ڈور سرگرمیاں بھی کروائی گئیں ۔کامیاب امیدواروں سے بطور پروفیشنل اینالسٹ ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر جگہوں پر کام کروایا جائے گا۔

مزید خبریں