اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ٹرافی گروپ ٹو کا چوتھا مرحلہ شروع ہوگیاہے۔ گروپ اے ، ملتان سٹیڈیم میں ملتان نے ٹاس جیت کر ایبٹ آباد کو کھیلنے کی دعوت دی۔ایبٹ آباد نے پہلی اننگز میں 83 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے خلیل اللہ نے بارہ چوکوں کی مدد 117 رنز کے ناٹ آو¿ٹ رہے …
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم ٹرافی گروپ ٹو کا چوتھا مرحلہ شروع ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ٹرافی گروپ ٹو کا چوتھا مرحلہ شروع ہوگیاہے۔ گروپ اے ، ملتان سٹیڈیم میں ملتان نے ٹاس جیت کر ایبٹ آباد کو کھیلنے کی دعوت دی۔ایبٹ آباد نے پہلی اننگز میں 83 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے خلیل اللہ نے بارہ چوکوں کی مدد 117 رنز کے ناٹ آو¿ٹ رہے نے سات چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے سجاد علی نے چار چوکوں کی مدد 28 رنز، محسن رشید نے تین چوکوں کی مدد سے 22 رنز، سیعد انور جونئیر نے 56 رنز اور ذوالفقار بابر نے 98 رنز دے کر تین، تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ۔ جواب میں ملتان نے پہلی اننگز میں 7•4اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 27 رنز بنائے اور دوسرے روز کا میچ جاری ہے ۔








