پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے ، کپاس کی مجموعی قومی پیداوار کا 72 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ کپاس کی مجموعی قومی پیداوار کا 72 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں کپاس کا حصہ 1.5 فیصد جبکہ معیاری زرعی مصنوعات کی تیاری کے حوالے سے جی ڈی پی میں کپاس کا حصہ 7 فیصد ہے۔ زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) پاکستان کپاس پیدا کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ کپاس کی مجموعی قومی پیداوار کا 72 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں کپاس کا حصہ 1.5 فیصد جبکہ معیاری زرعی مصنوعات کی تیاری کے حوالے سے جی ڈی پی میں کپاس کا حصہ 7 فیصد ہے۔ زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران پنجاب میں کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار 20.48 من ریکارڈ کی گئی ہے۔