اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان نے روس کے قومی دن کے موقع پر رشین فیڈریشن کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ طویل المدتی تعلقات قائم رکھنے اور مختلف شعبوں میں شراکت جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک …
پاکستان کی روس کے قومی دن کے موقع پر رشین فیڈریشن کی حکومت اور عوام کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان نے روس کے قومی دن کے موقع پر رشین فیڈریشن کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ طویل المدتی تعلقات قائم رکھنے اور مختلف شعبوں میں شراکت جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک اہم شراکت دار کی حیثیت سے ہم روس کے ساتھ تمام شعبوں میں طویل المدتی اور کثیر جہتی شراکت قائم کرنے کے لئے کام جاری رکھیں گے۔








