پاکستان کی سعودی عرب پر میزائل حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) پاکستان نے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں 3سعودی شہری جاں بحق ہو گئے تھے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سعودی جغرافیائی حدود اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔