پاکستان کی مسلح افواج کی عیدالاضحی کے موقع پر تمام پاکستانی بھائیوں کو مبارکباد

راولپنڈی ۔ 21 اگست (اے پی پی) پاکستان کی مسلح افواج نے تمام پاکستانی بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ منگل کو آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے مادر وطن کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔