برمنگھم ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستان کی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا دوسرا گروپ میچ (کل) بدھ کو جنوبی افریقا کے خلاف برمنگھم کے مقام میں کھیلے گی۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 5 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم کو اپنے پہلے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت سے …
پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ (کل) جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی
مزید خبریں
برمنگھم ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستان کی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنا دوسرا گروپ میچ (کل) بدھ کو جنوبی افریقا کے خلاف برمنگھم کے مقام میں کھیلے گی۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 5 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم کو اپنے پہلے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت سے 124 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔








