اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان نے افغانستان کے101 ویں یوم آزادی کے موقع پر افغان حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے ایک ٹویٹ میں افغان حکومت اور عوام کو تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہم پائیدار امن ، سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن برادر افغان عوام کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔
پاکستان کی 101 ویں یوم آزادی کے موقع پر افغان حکومت اور عوام کو مبارکباد

مزید خبریں