پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے،5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی حکام

اسلام آباد ۔ 08نومبر(اے پی پی) پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔ فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کے 67 ملین کنکشنز موجود ہیں جن میں سے 43 فیصد صارف خواتین شامل ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد 41 ملین ہے ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی …

اسلام آباد ۔ 08نومبر(اے پی پی) پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔ فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کے 67 ملین کنکشنز موجود ہیں جن میں سے 43 فیصد صارف خواتین شامل ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد 41 ملین ہے ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص خواتین صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے کیونکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کے مسائل کے خاتمہ سے ان کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

مزید خبریں