لاہور۔4 اپریل(اے پی پی ) ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں 3-0سے شکست کھانے کے بعد دوبئی روانہ ہوگئی ،ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان جیسن محمد آندرے فلیچر، سیموئل بدری، دنیش رام دین، مارلن سیموئلز، ریاد ایمرٹ، کیمو پال، آندرے میک کارتھی، رومین پاویل، ویرا سیمی پرمال، اوڈین اسمتھ، چیڈوک والٹن اور کیسرک ولیمز شامل تھے ۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو …
پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں شکست کھانے کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوبئی روانہ ہوگئی

مزید خبریں
لاہور۔4 اپریل(اے پی پی ) ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں 3-0سے شکست کھانے کے بعد دوبئی روانہ ہوگئی ،ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان جیسن محمد آندرے فلیچر، سیموئل بدری، دنیش رام دین، مارلن سیموئلز، ریاد ایمرٹ، کیمو پال، آندرے میک کارتھی، رومین پاویل، ویرا سیمی پرمال، اوڈین اسمتھ، چیڈوک والٹن اور کیسرک ولیمز شامل تھے ۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز میں کلین سوئپ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے اختتام کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو سخت سیکورٹی کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ پہنچایا گیا جہاں وہ بدھ کی علی الصبح دوبئی روانہ ہوئے ۔








