کراچی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 نومبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے، ان ذخائر میں سے 13 ارب 67 کروڑ 76 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک …
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے

مزید خبریں
کراچی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 نومبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہ گئے، ان ذخائر میں سے 13 ارب 67 کروڑ 76 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ 6 ارب 1 کروڑ 74 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔








