پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 30 ارب 36 کروڑ 16 لاکھ ڈالر ہو گئے

کراچی ۔ 22 جون (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 جون 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 30 ارب 36 کروڑ 16 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ان ذخائر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 15 ارب 42 کروڑ 8 لاکھ ڈالر جبکہ دیگر بینکوں کے پاس 4 ارب 94 کروڑ 2 لاکھ ڈالر …

کراچی ۔ 22 جون (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 جون 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 30 ارب 36 کروڑ 16 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ان ذخائر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 15 ارب 42 کروڑ 8 لاکھ ڈالر جبکہ دیگر بینکوں کے پاس 4 ارب 94 کروڑ 2 لاکھ ڈالر ہیں۔ متذکرہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی سے 15 ارب 41 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply