اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر حراست صرف ایک بھارتی پائلٹ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی زیر حراست صرف ایک بھارتی پائلٹ ہے جس کا نام ابھے نندن ہے۔ بھارتی ونگ کمانڈر ابھے نندن …
پاکستان کے زیر حراست صرف ایک بھارتی پائلٹ ہے،ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر حراست صرف ایک بھارتی پائلٹ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی زیر حراست صرف ایک بھارتی پائلٹ ہے جس کا نام ابھے نندن ہے۔ بھارتی ونگ کمانڈر ابھے نندن کے ساتھ ملٹری روایات اور اخلاقی اقدار کے تحت سلوک کیا جا رہا ہے۔








