پاکستان کے عقیل خان اور شہزادخان نے سرینا ہوٹلز آئی ٹی ایف فیوچرز ٹینس چیمپئن شپ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کے عقیل خان اور شہزادخان نے سرینا ہوٹلز آئی ٹی ایف فیوچرز ٹینس چیمپئن شپ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتہ کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس گارڈن ایوینیو اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈبلز فائنل میں پاکستان کے عقیل خان اور شہزادخان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے پاولوک اور سپین کے پیری ریبا کی جوڑی کو 7-6(3), …

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کے عقیل خان اور شہزادخان نے سرینا ہوٹلز آئی ٹی ایف فیوچرز ٹینس چیمپئن شپ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتہ کو پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس گارڈن ایوینیو اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈبلز فائنل میں پاکستان کے عقیل خان اور شہزادخان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے پاولوک اور سپین کے پیری ریبا کی جوڑی کو 7-6(3), 7-6 (4)سے ہرا کر ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔م

مزید خبریں

Leave a Reply