پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی نے لاہور میں 9 رہائشی منصوبے مکمل کرلیے

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی نے لاہور میں 9 رہائشی منصوبے مکمل کرلیے ہیں، ان منصوبوں میں بی، سی، ڈی اور ای ٹائپ اپارٹمنٹس شامل ہیں۔ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق لاہور میں534 ڈی ٹائپ اپارٹمنٹس تعمیر کیے گئے ہیں اور160 بی ٹائپ اپارٹمنٹس بنائے گئے ہیں جبکہ سی ٹائپ کے 112 اپارٹمنٹس کی تعمیر مکمل کی گئی ہے۔ ادھر ای ٹائپ کے60 اپارٹمنٹس …

اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اے پی پی) پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی نے لاہور میں 9 رہائشی منصوبے مکمل کرلیے ہیں، ان منصوبوں میں بی، سی، ڈی اور ای ٹائپ اپارٹمنٹس شامل ہیں۔ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق لاہور میں534 ڈی ٹائپ اپارٹمنٹس تعمیر کیے گئے ہیں اور160 بی ٹائپ اپارٹمنٹس بنائے گئے ہیں جبکہ سی ٹائپ کے 112 اپارٹمنٹس کی تعمیر مکمل کی گئی ہے۔ ادھر ای ٹائپ کے60 اپارٹمنٹس تعمیر کیے گئے ہیں۔ اتھارٹی کے ذرائع نے بتایاکہ مکمل ہونے والے منصوبوں میں 18دکانیں بھی شامل ہیں۔