پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھرکافرحت اللہ خان کے والد اشراف اللہ خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے اولمپیئن فرحت اللہ خان کے والد اشراف اللہ خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں