اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کانگریس رکن عظمت پاشا نے اولمپیئن اتھلیٹ عبدالرشید کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کانگریس رکن عظمت پاشا کی اولمپیئن اتھلیٹ عبدالرشید کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کانگریس رکن عظمت پاشا نے اولمپیئن اتھلیٹ عبدالرشید کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔









