پاکستان، انگلینڈ، بنگلہ دیش اور زمبابوے اب تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے میں ناکام

لاہور ۔ 2 جون (اے پی پی ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کو اب تک 6 ٹیموں نے اپنے نام کیا ہے جو اب تک آئی سی سی کے بڑے ایونٹ کو جیتنے کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پاکستان، انگلینڈ، بنگلہ دیش اور زمبابوے وہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیمیں ہیں جو اب تک یہ ٹائٹل نہیں جیت پائی ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم اب تک چیمپیئنز ٹرافی …

لاہور ۔ 2 جون (اے پی پی ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کو اب تک 6 ٹیموں نے اپنے نام کیا ہے جو اب تک آئی سی سی کے بڑے ایونٹ کو جیتنے کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ پاکستان، انگلینڈ، بنگلہ دیش اور زمبابوے وہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیمیں ہیں جو اب تک یہ ٹائٹل نہیں جیت پائی ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم اب تک چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل نہیں کر پائی۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کو جنوبی افریقہ نے جیتا اور پہلی مرتبہ کوئی آئی سی سی ایونٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بھارت اور آسٹریلیا یہ ٹائٹل 2 مرتبہ اپنے نام کر چکے ہیں۔ آسٹریلیا وہ واحد ٹیم ہے جس نے چیمیئنز ٹرافی کو دو مرتبہ جیتا ہے۔ بھارتی ٹیم 2013 کی چیمپیئنز ٹرافی کی چیمپیئن اور 15 میچ جیت کر ایونٹ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے۔ آسٹریلیا ایک مرتبہ اس ٹائٹل کا دفاع کرنے میں بھی کامیاپ ہوئی ہے۔ بطور میزبان ٹیم اب تک سری لنکا چیمپیئنز ٹرافی کو اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply