پاک بحریہ کے جنگی جہاز ٹیپو سلطان، ہمت اورمیری ٹائم سیکورٹی جہاز بسول سعودی عرب کی بندرگاہ جبیل پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) پاک بحریہ کے جنگی جہازٹیپو سلطان، ہمت اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی جہاز بسول، مشن کمانڈرکموڈور محمد فیصل عباسی جو کہ کمانڈر 25thڈسٹررائر سکواڈرن بھی ہیں، کی سربراہی میں سعودی عرب کی بندرگاہ جبیل پہنچ گئے ہیں۔ یہ جہاز رائل سعودی آرمڈ فورسز کے زیر اہتمام منعقعد، کثیرالملکی مشترکہ مشق گلف شیلڈ۔۱ میں شرکت کرینگے۔ جبیل بندرگاہ پہنچنے پر رائل سعودی نیول …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) پاک بحریہ کے جنگی جہازٹیپو سلطان، ہمت اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی جہاز بسول، مشن کمانڈرکموڈور محمد فیصل عباسی جو کہ کمانڈر 25thڈسٹررائر سکواڈرن بھی ہیں، کی سربراہی میں سعودی عرب کی بندرگاہ جبیل پہنچ گئے ہیں۔ یہ جہاز رائل سعودی آرمڈ فورسز کے زیر اہتمام منعقعد، کثیرالملکی مشترکہ مشق گلف شیلڈ۔۱ میں شرکت کرینگے۔ جبیل بندرگاہ پہنچنے پر رائل سعودی نیول فورسز کے افسران اور جوانوں نے پاک بحریہ کے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا۔پاک بحریہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق جنگی بحری جہازوں کے علاوہ، پاکستان نیوی کے سپیشل سروسز گروپ اور پاک میرینز بھی بری دستے کے طور پر اس مشق میں شامل ہورہے ہیں۔ مز