اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی سے 20ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر غور آئے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق 20ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی ۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی سے 20ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی ملاقات

مزید خبریں