اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے شہداءکے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہداءکے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں