پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ر) ظفر احمد چوہدری انتقال کر گئے

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ر) ظفر احمد چوہدری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ پاک فضائیہ کے 8سربراہ تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل ظفراحمد چوہدری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ظفر احمد چوہدری 3 مارچ 1972ء سے 15 اپریل1974ء تک پاک فضائیہ کے سربراہ …

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ر) ظفر احمد چوہدری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ پاک فضائیہ کے 8سربراہ تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر مارشل ظفراحمد چوہدری کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، ظفر احمد چوہدری 3 مارچ 1972ء سے 15 اپریل1974ء تک پاک فضائیہ کے سربراہ رہے۔

مزید خبریں