اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ بدھ کو وزارت خزانہ سے جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ایئر فورس کے ترقیاتی منصوبوں و پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات

مزید خبریں