پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں کو جہنم واصل کیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہفتہ کی شام تک کی کارروائیوں میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی ہے۔

اسلام آباد۔11جولائی (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں کو جہنم واصل کیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں ہفتہ کی شام تک کی کارروائیوں میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 95 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا۔

 

مزید خبریں