اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے دستوں نے اتوار کو شمالی وزیرستان کے گاﺅں شیرانی ، دتہ خیل میں ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میںاسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کی طرف اتوار کوجاری بیان کے مطابق اسلحہ وگولہ بارود دہشتگردوں کے قبضے سے برآمد کیا گیا ہے۔
پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

مزید خبریں