پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہنگری کے سفیر استوان سزابو کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہنگری کے سفیر استوان سزابو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کی کوششوں کو سراہا ۔مہمان شخصیت نے علاقائی امن و استکام یقینی بنانے کے لئے پاک فوج …

راولپنڈی ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہنگری کے سفیر استوان سزابو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کی کوششوں کو سراہا ۔مہمان شخصیت نے علاقائی امن و استکام یقینی بنانے کے لئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply