پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

راولپنڈی ۔ 7 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی۔