پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو …

اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر و جمیل عطاءفرمائے۔ آمین۔

مزید خبریں