راولپنڈی ۔ ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ایرانی ایئر فورس بریگیڈئر جنرل حسن شاہ صیفی نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ مہارت سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ایرانی ایئر فورس کی ملاقات

مزید خبریں