راولپنڈی ۔ 11ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے غمزدہ شریف خاندان کے ساتھ کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔آرمی چیف جنرل …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے غمزدہ شریف خاندان کے ساتھ کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام کے لئے دعا کی ۔








