راولپنڈی۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے ڈیڑھ لاکھ فوجی جوانوں کی خدمات دوبارہ حاصل کی جارہی ہیں ،الیکشن ڈیوٹیوں کے لئے پونے چار لاکھ فوجی جوانوں کو تعینات کیا جائے گا ،ریٹائرڈ جوانوں کو الیکشن ڈیوٹی کے لئے استعمال نہیں کرینگے ۔منگل کو میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ …
پاک فوج کے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے ڈیڑھ لاکھ فوجی جوانوں کی خدمات دوبارہ حاصل کی جارہی ہیں ،میجر جنرل آصف غفور

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاک فوج کے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے ڈیڑھ لاکھ فوجی جوانوں کی خدمات دوبارہ حاصل کی جارہی ہیں ،الیکشن ڈیوٹیوں کے لئے پونے چار لاکھ فوجی جوانوں کو تعینات کیا جائے گا ،ریٹائرڈ جوانوں کو الیکشن ڈیوٹی کے لئے استعمال نہیں کرینگے ۔منگل کو میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ گذشتہ پانچ سالوںکے دوران ریٹائرڈ ہونے والے ڈیڑھ لاکھ فوجی جوانوں پر مشتمل ایک ریزورفورس تیار کی جارہی ہے ۔








