اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا جس کی صدارت پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کریں گے۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل (ر)کامران خالد جنجوعہ نے بتایا کہ اجلاس میں چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن …
پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا جس کی صدارت پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کریں گے۔
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل (ر)کامران خالد جنجوعہ نے بتایا کہ اجلاس میں چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
پاک چائنا فرینڈ شپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 24 جنوری سے 31 جنوری تک لیزر سٹی باؤلنگ کلب، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔








