اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لئے بدھ 11 اپریل کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر قیادت پی اے سی کے ارکان نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے دورے کے دوران تعمیراتی کام کاجائزہ لیں گے …
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے ارکان چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر قیادت 11 اپریل کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لئے بدھ 11 اپریل کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی زیر قیادت پی اے سی کے ارکان نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے دورے کے دوران تعمیراتی کام کاجائزہ لیں گے ۔








