اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات و داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی برادری ان بزدلانہ کاروائیوں کے خلاف آواز اٹھائے اور بھارتی فوج کی وحشیانہ کاروائیوں کو روکا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیریوںکی منصفانہ جدوجہد …
پروفیسر احسن اقبال کا مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات و داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی برادری ان بزدلانہ کاروائیوں کے خلاف آواز اٹھائے اور بھارتی فوج کی وحشیانہ کاروائیوں کو روکا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیریوںکی منصفانہ جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے منصوب کرنے کی بھارتی مذموم کوششیں ناکام ہوں گی








