لاہور۔10دسمبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرولیگ کے پہلے مرحلے کے پہلے میچ میں نیدرلینڈ زنے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دےدی۔پاکستان کی جانب سے 9 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد اور 18ویں منٹ میں محمد سفیان خان نے گول سکور کئے، جبکہ نیدرلینڈ زکی جانب سے ٹیمو نے دو اور کوین، تیجمو اور ڈکو نے ایک …
پروہاکی لیگ،پہلے میچ میں پاکستان کو نیدرلینڈ زسے شکست کا سامنا

مزید خبریں
لاہور۔10دسمبر (اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرولیگ کے پہلے مرحلے کے پہلے میچ میں نیدرلینڈ زنے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دےدی۔پاکستان کی جانب سے 9 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد اور 18ویں منٹ میں محمد سفیان خان نے گول سکور کئے، جبکہ نیدرلینڈ زکی جانب سے ٹیمو نے دو اور کوین، تیجمو اور ڈکو نے ایک ایک گول سکور کیا۔ پاکستان اپنا دوسرا میچ 12 دسمبر کو ارجنٹائن،13 دسمبر کو نیدرلینڈ زاور15 دسمبر کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گا۔







