پلاسٹک اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 12.46 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):ملک سے پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.46 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی …

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):ملک سے پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.46 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات سے ملک کو177.34 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.46 فیصدزیادہ ہے ۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات سے ملک کو 157.68 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

نومبر2021 میں پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات سے ملک کو 35.43 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو نومبر2020 کے مقابلے میں معمولی زیادہ ہے، نومبر2020 میں پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات سے ملک کو34.42 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔مالی سال 2021 میں پلاسٹک ،پلاسٹک سے بنی مصنوعات اورربڑ سے بنی اشیا کی برآمدات کا حجم 396.95 ملین

مزید خبریں