اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک ایک ارب 98 کروڑ87 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 8 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 98 کروڑ87 لاکھ روپے جاری

مزید خبریں