اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پنجاب حکومت نے صوبہ میں زیتون کی پیداوار فروغ کیلئے پانچ سالہ منصوبہ تشکیل دیا ہے۔ محکمہ زراعت کے حکام نے کہا ہے کہ منصوبہ کے تحت جہلم، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور خوشاب کے اضلاع سمیت دیگر علاقوںمیں زیتون کے 2 ملین پودے مفت فراہم کئے جائیںگے۔ زیتون کی پیداوار میں اضافہ سے نہ صرف مقامی ضروریات کو پورا کیا جا سکے …
پنجاب میں زیتون کی پیداوار کے فروغ کا پانچ سالہ منصوبہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پنجاب حکومت نے صوبہ میں زیتون کی پیداوار فروغ کیلئے پانچ سالہ منصوبہ تشکیل دیا ہے۔ محکمہ زراعت کے حکام نے کہا ہے کہ منصوبہ کے تحت جہلم، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور خوشاب کے اضلاع سمیت دیگر علاقوںمیں زیتون کے 2 ملین پودے مفت فراہم کئے جائیںگے۔ زیتون کی پیداوار میں اضافہ سے نہ صرف مقامی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گا بلکہ درآمدات میں کمی سے قیمتی زرمبادلہ کی بھی بچت ہو گی۔








