پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری عابدہ تنویر کا ہاکی کھلاڑی محمد عباس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری عابدہ تنویر کا ہاکی کھلاڑی محمد عباس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی سیکرٹری عابدہ تنویر نے ہاکی کھلاڑی محمد عباس کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں