پنچگور میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید کی نماز جنازہ ایوب سٹیڈیم لاہور میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) پنچگور میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید کی نماز جنازہ ایوب سٹیڈیم لاہور میں ادا کر دی گئی ‘شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق گذشتہ روز پنچگور میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے …

راولپنڈی ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) پنچگور میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید کی نماز جنازہ ایوب سٹیڈیم لاہور میں ادا کر دی گئی ‘شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید کو مکمل فوجی اعزازات کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق گذشتہ روز پنچگور میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی ‘وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ‘کور کمانڈر لاہور سمیت اعلی سول و فوجی حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply