پوری دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک لفظ بھی تبدیل نہیں کر سکتے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک لفظ بھی تبدیل نہیں کرسکتے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں انہوں نے کہا کہ حضور نبی پاکﷺ پر ان کی اور ان کے بچوں کی بھی جان قربان ہے۔ آپﷺ کی ناموس ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ پوری دنیا …

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک لفظ بھی تبدیل نہیں کرسکتے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں انہوں نے کہا کہ حضور نبی پاکﷺ پر ان کی اور ان کے بچوں کی بھی جان قربان ہے۔ آپﷺ کی ناموس ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ پوری دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم ختم نبوت کے حوالے سے ایک لفظ بھی تبدیل نہیں کریں گے۔

مزید خبریں