اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے‘سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیںگے۔
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے‘ خرم دستگیر خان

مزید خبریں