اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔اوراس مہم میں بھرپور تعاون کریں اپنے وڈیو پیغام میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ21 ستمبر سے پولیو مھم شروع ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں 2 لاکھ 70 ہزار پولیو ورکرز کام کر رہے …
پولیو مہم کے دوران والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا وڈیو پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔اوراس مہم میں بھرپور تعاون کریں اپنے وڈیو پیغام میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ21 ستمبر سے پولیو مھم شروع ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں 2 لاکھ 70 ہزار پولیو ورکرز کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائیں اور اس مہم میں بھرپور تعاون کریں۔







