پوپ فرانس کا دورہ مصر، سکیورٹی ہائی الرٹ

قاہرہ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پوپ فرانسس کے مصر ی دورے کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا ایک ایسے وقت میںمصر کا دورہ کر رہے ہیں جب وہاں مسیحی اقلیت کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دورے کے دوران پوپ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے علاوہ مسیحی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں …

قاہرہ ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پوپ فرانسس کے مصر ی دورے کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا ایک ایسے وقت میںمصر کا دورہ کر رہے ہیں جب وہاں مسیحی اقلیت کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دورے کے دوران پوپ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے علاوہ مسیحی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وہ جامعہ الازہر میں منعقد ہونے والی ایک بین الاقوامی امن کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply