سرگودھا۔21جولائی(اے پی پی )مر کز ی صد ر مسلم لیگ ن میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 25جولائی کو پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین د ن ہو گا کیونکہ ایک مرتبہ پھر پور ی قو م مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دےکر کامیابی سے ہمکنا ر کر ے گی۔25جو لا ئی کو پور ی قوم ایک مرتبہ پھر شیر پر مہر لگا کر ترقی وخوشحالی کے …
پچیس جو لا ئی کو پور ی قوم ایک مرتبہ پھر شیر پر مہر لگا کر ترقی وخوشحالی کے سفر کو جا ر ی رکھے گی ، محمد شہبازشریف

مزید خبریں
سرگودھا۔21جولائی(اے پی پی )مر کز ی صد ر مسلم لیگ ن میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 25جولائی کو پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین د ن ہو گا کیونکہ ایک مرتبہ پھر پور ی قو م مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دےکر کامیابی سے ہمکنا ر کر ے گی۔25جو لا ئی کو پور ی قوم ایک مرتبہ پھر شیر پر مہر لگا کر ترقی وخوشحالی کے سفر کو جا ر ی رکھے گی ۔ 13جولائی کو قا ئد مسلم لیگ محمد نوازشر یف اور مریم نو از کو لند ن سے لاہور آنے پر تمام تر مسائل سے دوچا کر کے اخلاقی ا قدار اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی گئی ۔مسلم لیگی کار کنو ں پر دہشت گر د ی کے مقد ما ت بنا ئے گئے مسلم لیگ اور میاں محمد نو ازشر یف نے قو م کو مسائل اور بحرا نو ں سے نجات د لا ئی پاکستان کی تاریخ میں جتنے ترقیاتی کا م مسلم لیگ ن کے سابقہ دور حکو مت میں ہو ئے ا ن کی کو ئی مثا ل نہیں ملتی عمران خان در اصل الزا م خا ن ہیں و ہ نوجوا نو ں کو گمرا ہ کر کے تبدیلی کے نعرے لگا ر ہا ہے لو ٹے اکھٹے کر کے ملک میں کونسی تبدیلی آ ئے گی پو ری قو م جانتی ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے میٹرو اورنج ٹرین لیپ ٹاپ سکیم سمیت لا تعداد انقلابی اقدا ما ت اٹھا ئے جن کا فا ئد ہ تمام طبقات کو ہوا ۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے بھاگٹانوالہ اوربے نظیر پا ر ک سلانوا لی میں ایک بڑے عوامی اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔








