تہران ۔22مارچ (اے پی پی):ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ ان کے ملک کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہمارے اختلافات کا واحد فائدہ اٹھانے والااسرائیل ہے۔ انہوں لیکن ان کے ملک کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جارحانہ اقدامات اسرائیل، امریکا یا ان …
پڑوسی ممالک کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں،ایرانی صدر

مزید خبریں
تہران ۔22مارچ (اے پی پی):ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ ان کے ملک کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہمارے اختلافات کا واحد فائدہ اٹھانے والااسرائیل ہے۔ انہوں لیکن ان کے ملک کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جارحانہ اقدامات اسرائیل، امریکا یا ان کے اتحادیوں کے مفاد میں نہیں ہوں گے بلکہ یہ صرف صورتحال کو مزید بگاڑنے کا سبب بنیں گے۔








