اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):پہلی نیشنل جونیئر چیس چیمپئن شپ 7 جنوری سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان چیس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سلیم اختر نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ چیمپئن شپ میں انڈر-20 بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے شامل ہیں ۔ چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے ناموں کی رجسٹریشن …
پہلی نیشنل جونیئر چیس چیمپئن شپ 7 جنوری سے شروع ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):پہلی نیشنل جونیئر چیس چیمپئن شپ 7 جنوری سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان چیس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سلیم اختر نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ چیمپئن شپ میں انڈر-20 بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے شامل ہیں ۔ چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے ناموں کی رجسٹریشن یکم جنوری تک کروا سکتے ہیں۔ چیمپئن شپ 9 جنوری تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔








