اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیویشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے چیئرمین حسنات قریشی کو وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ جمعہ کو کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حسنات قریشی چیئرمین پیرا کو اضافی طور پر وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر جنرل کا چارج دیا گیا ہے اس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔
پیرا کے چیئرمین حسنات قریشی کو وفاقی نظامت تعلیمات کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دے دیا گیا
مزید خبریں